"پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان"
"16 مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی: تفصیلات"
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق 16 مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا تخمینہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ساڑھے 8 روپے تک کی کمی کا تخمینہ ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع نے مزید کہا کہ مٹی کا تیل 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 7 روپے تک کم ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے تین دن کی عالمی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے حساب سے قیمتوں کا حتمی تعین ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پیٹرولیم مصنوعات
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
آئل کمپنیز ذرائع
عالمی قیمت
بڑی کمی کا تخمینہ
قیمتوں کا حتمی تعین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.