"سندھ حکومت کا فیصلہ: سزا یافتہ قیدیوں کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کا اعلان"
"سزا یافتہ قیدیوں کے بچوں کو پرائمری سے یونیورسٹی تک مفت تعلیم"
پیمرا فعال ہو گیا، ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد: پیمرا فعال ہوگیا، تمام صوبوں اور وفاق سے پیمرا ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کی تمام صوبوں اور وفاق سے پیمرا میں ایک، ایک ممبر تعینات کرنے کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صباحت رفیق کو ممبر پنجاب، حیدرنقوی ممبر سندھ اور افتخار فردوس کو ممبر خیبرپختونخوا پیمرا میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عائشہ ایوب ودود ممبر بلوچستان اور ڈاکٹر راشد ولی جنجوعہ ممبر فیڈرل کیپٹل پیمرا تعینات کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
نوٹیفکیشن
نوٹیفکیشن جاری
صدرمملکت آصف علی زرداری
پیمرا فعال ہو گیا
ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جار
حیدرنقوی ممبر سندھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.