جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے: دفتر خارجہ
جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے: عالمی سطح پر مذمت
جعفر ایکسپریس کے حملے بارے ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل میں کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، جعفر ایکسپریس پر حملہ ملک سے باہر دہشت گردوں کا پلان تھا، افغان حکومت پر زور دیتے ہیں کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے، افغان حکام پر زور دیتے ہیں کہ وہ پاکستان کے ساتھ تعاون کرے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث قوتین پاکستان دشمن ہیں۔ چین بطور دیرینہ دوست پاکستان کے ساتھ ہے،دنیا بھر سے جعفر ایکسپریس واقعہ کی مذمت کی گئی۔ ، بھارتی قیادت کی جانب سے آزاد جموں کشمیر سے متعلقہ متنازع بیانات ان کے توسیع پسندانہ عزائم کی عکاسی ہیں۔۰ ،پاکستانی حکومت کثیر الجہتی حکمت عملی پر گامزن ہے، ہم نے ابھی جعفر ایکسپریس ٹرین دہشت گردی پر ریسکیو آپریشن مکمل کیا ہے۔ ،ہم سفارتی رابطوں کو اس طرح پبلک فورم پر بیان نہیں کرتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
دفتر خارجہ
دہشتگردی
جعفر ایکسپریس
افغان حکام
بھارتی قیادت
پاکستانی حکومت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.