پاکستان کی سلامتی ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہے، گوہر خان
"گوہر خان نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا"
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنانے والے دہشت گردوِں کے خلاف جواں مردی کے ساتھ کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعہ پر افسوس ہوا ۔ سیکیورٹی فورسز کو کاوشوں کو سراہتے ہیں ۔ پاکستان اور اس کی سلامتی ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہے ۔ حکومت پارلیمنٹ کو آن بورڈ لے اور افسوسناک واقعہ پر بریفنگ دے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسدقیصر نے کہا کہ قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ ، شفاف الیکشن کے بعد عوام کی نمائندگی سے پارلیمنٹ کوطاقت مل سکتی ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں فوری طورپرالیکشن کرائے جائیں۔ ، اس پارلیمنٹ میں عوام کی نمائندگی کی قوت نہیں۔ ، وہ لوگ اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں جن کے پاس حکومت بنانے کا حق نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قومی اسمبلی
دہشت گردوں
چیئرمین تحریک انصاف
جعفر ایکسپریس
یکیورٹی فورسز
گوہر خان
اسدقیصر
اسمبلیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.