پارلیمنٹ کو ترمیم کا اختیار، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ کا فیصلہ
پارلیمنٹ کو ترمیم کا اختیار، سپرلیوی ٹیکس کیس میں جج کا بیان
آئین کے مطابق پارلیمنٹ کو ترمیم کا اختیار ہے، جج آئینی بینچ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں سپرلیوی ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ 1973 کے آئین کے مطابق پارلیمنٹ کو ترمیم کا اختیار ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ 1973 کے آئین کے مطابق پارلیمنٹ کو ترمیم کا اختیار ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا سرٹیفکیٹ جاری کرنا اسپیکر کا کام ہے۔ وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیئے کہ پارلیمینٹ کے پاس اختیار ہے کہ منی بل ڈیکلئیر کرتی ہے یا نہیں۔ عدالت کے پاس قانون کو سٹرائیک ڈاؤن کرنے کی طاقت موجود ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ یہ منی بل ہے یا نہیں کیا پارلیمنٹ میں کوئی بحث ہوئی ہے؟۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
google news
سپریم کورٹ
جسٹس امین الدین خان
جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس محمد علی مظہر
جج آئینی بینچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.