ملک ریاض اور ساتھیوں کے 25 ارب روپے کے اثاثے منجمد
نیب نے ملک ریاض اور ان کے ساتھیوں کے خلاف 25 ارب روپے کے اثاثے منجمد کر لیے
نیب نے ملک ریاض اور ان کے ساتھیوں کے 25 ارب روپے کے اثاثے منجمد کرلیے ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض حسین، ان کے بیٹے احمد علی ریاض، داماد زین ملک اور دیگر افراد کے خلاف کرپشن اور سرکاری زمین پر ناجائز قبضے کے کیس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 25 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثے منجمد کر لیے ہیں۔ نیب کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ ان افراد نے ملی بھگت سے کراچی کے ضلع ملیر میں 16 ہزار ایکڑ سے زائد سرکاری زمین پر قبضہ کیا اور پلاٹوں کی بکنگ کے نام پر عوام سے بھاری رقوم وصول کیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
قومی احتساب بیورو
نیب
بحریہ ٹاؤن
ملک ریاض
اثاثے منجمد
ملک ریاض حسین،
احمد علی ریاض
داماد زین ملک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.