صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست
کے الیکٹرک نے بجلی 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دے دی
کے الیکٹرک نے جنوری 2025 کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کے لیے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی۔ ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ نیپرا 20 مارچ 2025 کو عوامی سماعت کرے گا،۔ کےالیکٹرک نے فی یونٹ 4.84 روپے کی رعایت کی درخواست جمع کرائی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مسلسل پانچویں بار ایف سی اے کے تحت کےالیکٹرک صارفین کو فائدہ پہنچا رہا ہے،۔ نیپرا جانچ پڑتال اور منظوری کے بعد صارفین کے بلوں پر اطلاق کیا جاتا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں کم ہونے پر صارفین اپنے بلوں میں کمی کافائدہ بھی اُٹھاتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
کے الیکٹرک
صارفین
ترجمان
مسلسل پانچویں بار ایف سی اے
عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں کم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.