آذربائیجان اور آرمینیا کی دہائیوں پر محیط دشمنی کا خاتمہ
آذربائیجان اور آرمینیا 40 سال سے جاری تنازع ختم
آذربائیجان اور آرمینیا نے کہا ہے کہ انہوں نے دہائیوں سے جاری تنازع کو حل کرنے کے لیے بات چیت مکمل کرلی ہے۔ اور دونوں فریق ممکنہ معاہدے کے متن پر متفق ہیں۔ تعلقات کو معمول پر لانے کا معاہدہ ایسے خطے میں ایک اہم پیش رفت ہوگا جہاں روس، یورپی یونین، امریکا اور ترکیہ سبھی اثر و رسوخ کے لیے لڑ رہے ہیں۔ باکو اور یریوان نے آذربائیجان کے آرمینیائی آبادی والے علاقے کاراباخ کے کنٹرول کے لیے سوویت یونین کے اختتام پر اور پھر 2020 میں دو جنگیں لڑیں۔ ، بعد ازاں آذربائیجان نے ستمبر 2023 میں 24 گھنٹے کی کارروائی میں پورے علاقے پر قبضہ کر لیا تھا اور ایک لاکھ سے زیادہ لوگ، تقریباً تمام نسلی آرمینیائی باکو کے قبضے کے بعد کاراباخ سے فرار ہو گئے تھے۔ دونوں ممالک نے بارہا کہا ہے کہ ان کی دیرینہ دشمنی کو ختم کرنے کے لیے ایک جامع امن معاہدہ ممکن ہے، لیکن گزشتہ مذاکرات معاہدے کے مسودے پر اتفاق رائے تک پہنچنے میں ناکام رہے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تعلقات
روس
دونوں ممالک
آذربائیجان
تنازع ختم
آذربائیجان اور آرمینیا
اور دونوں فریق
یورپی یونین،
امریکا اور ترکیہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.