پنجاب صوفیاء، محبت اور رواداری کی دھرتی ہے:مریم نواز
مریم نواز کا پیغام: پنجاب صوفیاء، محبت اور رواداری کا مرکز ہے
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ رنگوں کا یہ خوبصورت تہوار ہولی محبت، امن اور بھائی چارے کی علامت ہے۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہولی کے تہوار پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مختلف مذاہب کی برادریوں کا حسین امتزاج ہے۔ ، سب کو یکساں حقوق و مواقع میسر ہیں-مریم نواز نے کہا کہ پنجاب صوفیاء، محبت اور رواداری کی دھرتی ہے۔ ، ہر مذہب، ہر برادری کو مکمل احترام حاصل ہے، ایسا پنجاب بنا رہے ہیں جہاں ہر شہری خود کو محفوظ، بااختیار اور برابر کا پاکستانی محسوس کرے۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت پنجاب اقلیتوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۰۔ ، اقلیتی برادری کے افراد کو تعلیم، صحت، روزگار اور دیگر بنیادی سہولیات یکساں طور پر فراہم کی جارہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
اقلیتی برادری
ن مختلف مذاہب
امن اور بھائی چارے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.