یورپ دفاع پر آٹھ سو ارب ڈالر خرچ کرنےکیلئے تیار،نیٹو سربراہ
نیٹو سربراہ نے امریکی صدر کو یقین دہانی کرائی، یورپ دفاع پر آٹھ سو ارب ڈالر خرچ کرے گا
یورپ دفاع پر آٹھ سو ارب ڈالر خرچ کرنے کے لیے تیار ہے،نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقنی دہانی کرا دی۔ وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سےملاقات میں مارک روٹے نےکہا کہ روس اور چین نیٹو سے زیاد ہتھیار بنا رہےہیں۔ امریکی قیادت میں نیٹو کو بھی ہتھیاروں کی پیدوار بڑھانی چاہیے۔ امریکی صدر نےکہا کہ روس سےکسی اور ملک کو کوئی خطرہ نہیں،نہ ہم ایسا ہونے دیں گے۔ ،یوکرین میں جنگ بندی پر کام کر رہے ہیں،جلد اچھی خبر ملے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
جنگ بندی
امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
،نیٹو سربراہ
یورپ دفاع
امریکی قیادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.