جعفر ایکسپریس حملے کا بلوچ روایات سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
"جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت، وزیراعلیٰ بلوچستان کا بھارت کی خفیہ ایجنسی پر الزام"
سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس واقعے کے تمام دہشتگردوں کی ’نانی‘ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ہے۔ ، جعفر ایکسپریس حملے کا بلوچ روایات سے کوئی تعلق نہیں، بے امنی پھیلانے والے صرف دہشتگرد ہیں۔ ، آہنی ہاتھوں سے نمٹے کا فیصلہ کرلیا، سابق حکومت کی پالیسی دہشتگردی میں اضافے کی بڑی وجہ ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا اور اظہار یکجہتی پر عالمی برادری سے بھی اظہار تشکر کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت کرتا ہوں، ۔ جس طرح آپریشن کیا گیا قابل تعریف ہے، اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے، ۔ انٹرنیشنل کمیونٹی کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے واقعے کی مذمت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ بلوچستان
سرفراز بگٹی
ڈی جی آئی ایس پی آر
جعفر ایکسپریس
آہنی ہاتھوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.