امریکی شہریوں کی حفاظت کاعزم کرتا ہوں، ڈونلڈٹرمپ
"ڈونلڈ ٹرمپ کا عزم: امریکی شہریوں کی حفاظت میری اولین ترجیح"
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ہرامریکی شہری کی حفاظت کاعزم کرتاہوں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے محکمہ انصاف میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت صدر ملک میں جرائم کاخاتمہ اولین ترجیح ہے۔ ، امریکی شہریوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ ہم مل کرامریکہ کودوبارہ عظیم بنائیں گے۔ ، پولیس افسرکوقتل کرنےوالےکوسزائےموت دینےکاصدارتی حکم نامہ جاری کیا، پولیس اہلکاروں کےقتل کرنےوالوں کوسزائےموت دیں گے۔ ڈونلڈٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ میری کوشش ہوگی اہلکاروں کےقتل میں ملوث ملزمان کوجلد سزا موت ملے،۔ محکمہ پولیس میں محب وطن افسران کوتعینات کیاہے، بائیڈن انتظامیہ نےمجرموں کو بجائے پولیس اہلکاروں کو ہتھکڑیاں لگائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بائیڈن انتظامیہ
ڈونلڈٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
محکمہ پولیس
پولیس اہلکاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.