خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک
"خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 9 خوارج ہلاک"
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں میں 9 خوارج ہلاک کردیئے۔ ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 9 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔ ، فورسز نے دہشت گردوں کا گھیراؤ کرلیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 خوارج مارے گئے۔ جبکہ 2 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق شہید ہونے والوں میں حوالدار محمد زاہد اور سپاہی آفتاب علی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
خیبرپختونخوا
سیکیورٹی فورسز
آئی ایس پی آر
فائرنگ
پاک فوج
شعبہ تعلقات عامہ
9 خوارج ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.