"رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا"
"55 لاکھ زائرین نے رمضان کے پہلے عشرے میں عمرہ کیا، مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازی"
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا۔ ، دس دنوں میں ڈھائی کروڑ نمازی مسجد الحرام میں داخل ہوئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا۔ جبکہ 10 دنوں میں ڈھائی کروڑ نمازی مسجد الحرام میں داخل ہوئے۔ زائرین کی خدمت کیلئے 11 ہزار ملازمین تعینات کیے گئے ہیں۔ ، 4 ہزار ملازمین دن میں 5 بار مسجد کی صفائی کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.