کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس چھٹے روز بھی معطل
کوئٹہ ٹرین سروس معطل: چھٹے روز بھی ٹرینیں نہ چل سکیں
جعفرایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس چھٹے روز بھی معطل ہے۔ ، کوئٹہ سے پشاور اور کوئٹہ سے کراچی کے لیے ٹرینیں چھٹے روز بھی روانہ نہیں ہوسکیں۔ جعفرایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس چھٹے روز بھی معطل ہے، ۔ حملے کے بعد سے متاثرہ جعفر ایکسپریس تاحال جائے وقوع پر موجود ہے۔ جعفر ایکسپریس حملے میں تباہ انجن اور کوچز لاہور بھیجنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ، ریلوے حکام کے مطابق رولنگ اسٹاک ہٹانے کے بعد ٹریک پر مرمت کا کام شروع ہوگا۔ ، آئندہ 3 دنوں میں ریلوے ٹریک آپریشن کے لیے تیار ہوجائے گا۔ ریلوے حکام کے مطابق مرمت کاکام مکمل ہونےکےبعد سیکیورٹی کلیئرنس ملتے ہی ریل آپریشن بحال ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ کوئٹہ چمن ریلوے سروس گزشتہ روز بحال کردی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.