دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، رانا ثناءاللہ
رانا ثناء اللہ کا دوٹوک مؤقف، دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دہشت گردوں کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد مسافروں کو شہید کرکے انسانیت کے خلاف سنگین جرم کررہے ہیں۔ جب کہ وہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ ملک میں بعض عناصر نے پروپیگنڈا کیا جس کی حقیقت سامنے آئی ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری دنیا متفق ہے اور اس چیلنج کا مقابلہ مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
دہشت گردی
رانا ثناءاللہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
سنگین جرم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.