ایل پی جی قیمتوں میں غیر قانونی اضافہ، عوام پریشان
ایل پی جی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ، سرکاری نرخ مسترد
. ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، مافیا سرگرم اسلام آباد: ماہ رمضان المبارک کے دوران ایل پی جی مافیا ایک بار پھر سرگرم ہو گیا ہے۔ اور اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق مختلف شہروں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 320 روپے تک پہنچ گئی ہے ۔ جب کہ دیہی علاقوں میں یہ قیمت 350 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 400 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ خیال رہے کہ مارچ کے لیے اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کے سرکاری نرخ 248 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔ مگر مافیا نے خود ساختہ قیمتوں میں 700 روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت 3700 روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔ جب کہ مختلف شہروں میں کمرشل سلنڈر کی قیمت 14500 روپے سے بڑھ گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
غیر قانونی
ایل پی جی
مختلف شہروں
ماہ رمضان المبارک
مافیا سرگرم
ایل پی جی ایسوسی ایشن
سرکاری نرخ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.