عیدالفطرپر اضافی کرایہ لینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے عیدالفطرپر اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عید پر عوام کو اضافی مالی بوجھ سے بچانے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں۔
،کسی کو عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
سینئر وزیر نے ڈی آئی جی ٹریفک اورکمشنرزکوکرایہ بڑھانے والوں کے خلاف فوری ایکشن کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف جرمانے اور قانونی کارروائی ہوگی۔
شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ مالکان کو متعین کردہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا ۔
حتیٰ کہ کوئی ٹرانسپورٹر زائد کرایہ لے تو عوام فوری طور پر شکایت درج کرائیں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.