ملک کے دو بڑے ڈیمز تربیلا اور منگلا ڈیڈ لیول تک پہنچ گئے
"ملک کے دو بڑے ڈیمز ڈیڈ لیول تک پہنچنے سے آبی ذخائر میں مزید کمی"
خشک سالی کے اثرات کے باعث آبی ذخائر میں پانی مزید کم ہوگیا۔ ملک کے آبی ذخائر میں پانی کا ذخیرہ 6 ہزار ایکٹر فٹ کم ہوگیا، پانی کا ذخیرہ 93ہزار ایکٹر فٹ سے کم کر 86ہزار ایکٹر فٹ رہ گیا۔ ملک کے دو بڑے ڈیم تربیلا اور منگلا ڈیڈ لیول تک پہنچ گئے جبکہ چشمہ بیراج ڈیڈ لیول سے بھی ایک فٹ نیچے چلا گیا۔ تربیلا ڈیم میں سطح مزید ایک فٹ گرگئی، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کا ڈیڈ لیول 1402فٹ آگئی۔ ، تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ مزید 5 ہزار ایکٹر فٹ گرگیا۔ تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 4 ہزار ایکٹر فٹ پر آگیا۔ منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول پر،پانی کا ذخیرہ ایک ایکٹرفٹ گرگیا، منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 71ہزار ایکٹر فٹ تک آگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.