آخری رسومات کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ، 50 افراد زخمی
"شہد کی مکھیوں کا حملہ: جے پور میں آخری رسومات پر خوفناک واقعہ"
آخری رسومات کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ، 50 افراد زخمی بھارت میں ایک شخص کی آخری رسومات کے دوران شہد کی مکھیوں کے حملے سے تقریباً 50 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر جے پور میں اس وقت پیش آیا جب ایک شخص کی آخری رسومات جاری تھیں کہ اسی دوران شہد کی مکھیاں آگ کی گرمی کی وجہ سے چھتے سے باہر آئیں اور لوگوں پر حملہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے سے 50 کے قریب افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طبی امداد کے بعد زیادہ تر لوگوں کو ڈسچارج کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.