دریائے سندھ میں پانی کی کمی ‘ 25 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
"دریائے سندھ میں 52 فیصد پانی کی کمی، سکھر بیراج پر 69 فیصد کمی"
دریائے سندھ میں پانی کی کمی نے گزشتہ 25 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سال 2022 میں دریائے سندھ میں مجموعی طور پر پانی کی کمی 40 فیصد تھی۔ ، اسی طرح سکھر بیراج پر گزشتہ 25برسوں میں زیادہ سے زیادہ پانی کی کمی 53 فیصد رہی۔ تاہم 25 سال میں پہلی مرتبہ دریائے سندھ میں اس وقت پانی کی کمی 52 فیصد ہوچکی ہے۔ ، جبکہ سکھر بیراج پر ریکارڈ پانی کی کمی 69 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ، یہی وجہ ہے کہ گڈو اور سکھر بیراج پر پانی کی سطح تشویشناک حد تک گرگئی۔ انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق 25 برسوں کے دوران دریائے سندھ میں اتنی پانی کی کمی نہیں دیکھی۔ ، پانی اتنا کم ہے کہ نہروں میں پانی چھوڑے جانے کا نظام درہم برہم ہوگیا،۔ گڈو بیراج پر پانی کی سطح 20 ہزار اور سکھر بیراج پر15 ہزار کیوسک رہ گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.