حکومت کا نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی حدبندی کا فیصلہ
"نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں پر کیپ لگانے کا حکومتی فیصلہ"
حکومت کی جانب سے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی حدبندی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز فیس کی بالائی حد مقرر کی جائے گی۔ ، نجی میڈیکل کالجز فیس کی بالائی حد کیلئے مختلف آپشنز زیرغور ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی میڈیکل کالجز کی موجودہ فیسوں سے کم پر حد بندی ہو گی،۔ میڈیکل فیس پر کیپ کا مقصد من مانے اضافوں پر قابو پانا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ نجی میڈیکل کالجز فیس کیپ کے حوالے سے مشاورت مکمل ہو چکی ہے۔ ، نجی میڈیکل کالجز سالانہ 35 لاکھ روپے تک فیس وصول کر رہے ہیں۔\ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.