ایک لیٹر پیٹرول پر95 روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف
ایک لیٹر پیٹرول پر95 روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف
اگر آپ گاڑی یا موٹرسائیکل میں پیٹرول ڈلواتے ہیں تو آپ کو پیٹرول اور ڈیزل کے ہر ایک لیٹر پر 95 روپے سے زائد ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ 4 لیٹر پیٹرول کے پیٹرول پمپ کو 1022روپے 52 پیسے ادا کرتے ہے۔ مگر اس کی اصل قیمت تو تھی صرف 641.72 روپے۔اس میں 380 روپے 8 پیسے کے ٹیکسز شامل ہیں۔ یعنی فی لیٹر 70 روپے لیوی سمیت 95 روپے 2 پیسے تو صرف ٹیکس دیا گیا۔ اس میں ڈسٹری بیوشن مارجن 7 روپے 87 پیسے، تیل کمپنیوں کا 8 روپے 64 پیسے منافعے کے علاوہ 5 روپے 33 پیسے فریٹ مارجن اور3 روپے 18 پیسے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ بھی شامل ہے۔ اسی طرح چار لیٹر ڈیزل کی قیمت بنی ایک ہزار 34 روپے۔آپ نے جو پیسے دئیے۔ اس میں ڈیزل کی اپنی قیمت تو صرف 672 روپے 8 پیسے تھی۔ باقی 361 روپے 76 پیسے صرف ٹیکس ہی ٹیکس ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.