آخری عشرہ : ہزاروں مسلمانوں نے بیت المقدس کارخ کرلیا
یوم القدس: آخری عشرہ میں ہزاروں مسلمان بیت المقدس پہنچ گئے
رمضان کاآخری عشرہ میں ہزاروں مسلمانوں نے بیت المقدس کارخ کرلیا ۔ مسجد اقصیٰ میں 70ہزار مسلمانوں نے نماز عشاء اورتراویح ادا کی ،مسلمان رمضان کے آخری عشرے کویوم القدس کے طور پر مناتے ہیں۔ ، یوم القدس پر مسجد اقصیٰ میں ہزاروں مسلمان نماز جمعہ ادا کرتے ہیں۔ ؎ مسجد اقصیٰ کاانتظام اردن کی حکومت کے پاس ہے ،مسجد اقصیٰ کے اطراف میں سکیورٹی اسرائیل کے پاس ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی کارروائی کادوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ ،اسرائیل نے غزہ کوتقسیم کرنے والے نیٹزرم کوریڈور پردوبارہ قبضہ کرلیا۔ ،اسرائیل کے غزہ وحشیانہ حملے جاری ہیں۔حملوں میں شہدا کی تعداد436ہوگئی۔ ،غزہ پر حملوں میں183بچے بھی شہید اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ ، ا سر ا ئیل کاغزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پربھی حملہ ،اقوام متحدہ کےلیے کام کرنے والا بلغاریہ کاشہری ہلاک ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.