حکومت کے فارمیسی کے نئے ادارے کھولنے پر پابندی
پاکستان میں فارمیسی اسکولز اور کالجز کے قیام پر عارضی پابندی عائد
اسلام آباد: حکومت نے فارمیسی کے نئے ادارے کھولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں نئے فارمیسی اسکول اور کالجز کھولنے پر ایک سال کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ جبکہ فارمیسی ادارے کھولنے پر پابندی میں مزید توسیع کا بھی امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پابندی کا فیصلہ زائد فارمیسی ادارے، فیکلٹی کمی، غیر معیاری تعلیم پر ہوا،۔ اس حوالے سے فارمیسی کونسل پاکستان نے صوبائی دفاتر کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ جس کے مطابق پی سی پی کے یکم مارچ کے 62 ویں اجلاس میں پابندی کا فیصلہ ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فارمیسی اسکول، کالجز کھولنے پر پابندی کا نفاذ 31 مئی سے ہو گا، ۔ پی سی پی 30 مئی کے بعد این او سی درخواستوں پر غور نہیں کرے گی اور 30 مئی سے قبل کی فارمیسی اسکول، کالجز کی درخواستوں پر غور ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.