وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا
"وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 188 فیصد اضافے کا فیصلہ"
وفاقی کابینہ کے اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 188 فیصد اضافہ وفاقی وزراء، وزرائے مملکت اور مشیران کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزراء نے اپنی اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔ ، سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا،۔ وفاقی وزراء، وزرائے مملکت اور مشیران کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء نے اپنی اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔ ، وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنس اور تنخواہوں کے ایکٹ 1975ء میں ترمیم منظور کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.