وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف کی مکہ مکرمہ میں عمرہ ادائیگی، نوافل اور دعائیں
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ میں اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ عمرے کی ادائیگی کے دوران وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک، نیشنل کوآرڈینیٹر ایس آئی ایف سی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد بھی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
عمرے کی ادائیگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.