ہائیکورٹ کے ججز میں کشیدگی: ٹربیونل کی تحلیل پر تنازعہ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے ججز کے درمیان کشیدگی جمعہ کے روز اس وقت شدت اختیار کر گئی۔ جب اسلام آباد ہائی کورٹ ٹربیونل کے 3 ارکان، جنہیں رواں ماہ کے اوائل میں ٹربیونل کی تشکیل نو کے وقت تبدیل کر دیا گیا تھا۔ ، نے اعلان کیا کہ نہ تو قائم مقام چیف جسٹس اور نہ ہی صدر کو قانونی جواز کے بغیر ٹربیونل کو تحلیل کرنے یا دوبارہ تشکیل دینے کا اختیار حاصل ہے۔ یہ بات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (اے ڈی اینڈ ایس جے) محمد شبیر کی جوڈیشل سروس اپیل میں بدھ کے روز جاری ہونے والے فیصلے میں سامنے آئی۔ اے ڈی اینڈ ایس جے محمد شبیر نے جج شاہ رخ ارجمند کے اسلام آباد میں سینئر سول جج کے طور پر ابتدائی تقرر اور ترقی اور بعد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی کو چیلنج کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسلام آباد ہائیکورٹ
آئی ایچ سی
ججز میں کشیدگی بڑھ گئی
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.