اضافی بجلی کو کرپٹو مائننگ کیلئے استعمال کرنے کا منصوبہ
پاکستان میں اضافی بجلی کا استعمال کرپٹو مائننگ کے لیے کرنے کا منصوبہ
پاکستان کرپٹو مائننگ اور بلاک چین پر مبنی ڈیٹا سینٹرز کو راغب کرنے کے لیے بجلی کے خصوصی نرخوں پر کام کر رہا ہے،۔ جس کا مقصد ڈیجیٹل اثاثوں کی صنعت میں ترقی کو فروغ دیتے ہوئے اضافی بجلی کو معمولی لاگت پر استعمال کرنا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاور ڈویژن ابھرتی ہوئی صنعتوں اور شعبوں کے لیے بجلی کا پرکشش ٹیرف تیار کرنے کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر رہا ہے۔ ، جس میں کوئی سبسڈی شامل نہیں، جس سے اضافی بجلی جذب کرنے میں مدد مل سکتی ہے اور کسی طرح گنجائش کی ادائیگیوں کو کم کیا جا سکتا ہے۔ کچھ اندازوں سے پتا چلتا ہے کہ اس وقت بٹ کوائن کان کن اپنی کُل آمدنی کا 60 سے 70 فیصد بجلی کے اخراجات پر خرچ کرتے ہیں۔ ، یہ اضافی بجلی کے ساتھ پاکستان کو ایک پرکشش پوزیشن میں رکھتا ہے۔ ، لیکن اس کی مستحکم فراہمی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اضافی بجلی
پاکستان کرپٹو مائننگ
ڈیجیٹل اثاثوں
بجلی کے خصوصی نرخوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.