جوڈیشل کمیشن اجلاس: سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقرری کا امکان

جوڈیشل کمیشن اجلاس: سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقرری کا امکان

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 8 اپریل کو، سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری پر غور

چیف جسٹس کا 8 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے 8 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ میں دو مزیدججز لاہور ہائیکورٹ سے لانے پر غور کیا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 5 سینیئر ججز کو سپریم کورٹ لانے کیلئے زیر غور لایا جائے گا۔ سندھ، بلوچستان، پشاور اوراسلام آباد ہائیکورٹ کےمستقل چیف جسٹس کی تعیناتی ایجنڈےمیں شامل ہے ۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں زیرالتوا شکایات کا جائزہ لےگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.