پنجاب یونیورسٹی میں کروڑوں کی بجلی چوری کا انکشاف
لیسکو نے پنجاب یونیورسٹی کی بجلی چوری کا پول کھول دیا
پنجاب یونیورسٹی کی کروڑوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف لاہور لیسکو پنجاب یونیورسٹی کی کروڑوں روپے کی بجلی کھا گئی۔ ، واقعے کی اطلاع دینے پر لیسکو اہلکار چھپ کر تاریں اتارتے رہے واقعے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ پنجاب یونیورسٹی کی بجلی چوری کرکے گورنمنٹ کمپری ہینسو اسکول وحدت روڈ کو غیر قانونی طور پر فراہم کی جا رہی تھی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے لیسکو حکام کو ازالے کا خط بھی لکھ دیا۔ لیکن لیسکو حکام بجلی چوری کا ازالہ کرنے کی بجائے کرین بھیج کر تاریں اتارنے کی کوشش کرتے رہے۔ معاملے کا پتہ چلنے پر یونیورسٹی سیکیورٹی موقع پر پہنچی۔ تو لیسکو حکام نے سیکیورٹی کو دیکھ کر تار اتارنے کا مرحلہ روک دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.