"پاکستان ریلوے کی ترقی: حنیف عباسی کی قیادت میں نئے دور کا آغاز"
"پاکستان ریلوے کی ترقی کی راہیں: صاحبزادہ میاں عثمان اویسی کی جانب سے حنیف عباسی کو مبارکباد"
سمہ سٹہ(نمائندہ خصوصی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے صاحبزادہ میاں عثمان اویسی نےحنیف عباسی کو وفاقی وزیر برائے ریلوے کاحلف اٹھانےپران دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ۔ ملاقات کے دوران گزشتہ سال کے دوران پاکستان ریلوے کی پیش رفت پرتبادلہ خیال کیا گیااوران فوری اقدامات پرغور کیا گیا۔ جن کے ذریعے پاکستان ریلوے کو آنے والے برسوں میں حکومت کے سب سے خوشحال اورکامیاب اداروں میں شامل کیا جا سکے۔ اس موقع پر صاحبزادہ میاں عثمان اویسی نے مکمل اعتماد کا اظہار کیا کہ حنیف عباسی کی قیادت میں پاکستان ریلوے ترقی وخوشحالی کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔ دونوں رہنماؤں نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں ریلوے کے نظام کو جدید خطوط پراستوار کرنےاورعوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنےاورادارے کو ترقی وخوشحالی کی نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے اپنی مکمل کمٹمنٹ اورمشترکہ کاوشوں کے عزم کا اظہار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
مسلم لیگ ن
پاکستان ریلوے
حنیف عباسی
مبارکباد پیش
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے
ترقی وخوشحالی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.