25 تا 27 مارچ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان
پنجاب میں 25 تا 27 مارچ بارشوں کی پیشگوئی، تیز ہواؤں کا امکان
25 سے 27 مارچ کے دوران ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ ، 25 سے 28 مارچ کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر کی بالائی وادیوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ؎اس کے علاوہ 25 سے 27 مارچ کے دوران خیبر پختونخوا میں آندھی اور تیز بارش متوقع ہے۔ ، مری، گلیات، اسلام آباد اور پنجاب کے چند ایک مقامات پر وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، گجرات، نارووال، فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بادل برسیں گے۔ ، ملتان، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، بہاولپور، بھکر اور ساہیوال میں بھی بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مری، گلیات سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
گرج چمک
ترجمان پی ڈی ایم اے
مری، گلیات
بارش اور برف باری
پیش گوئی
تیز بارش متوقع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.