وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وفاقی کابینہ اجلاس کل ہوگا، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال زیر بحث

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (بروز منگل) طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (25 اپریل) دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.