حج 2025ء کیلئے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دیدی
حج 2025ء کیلئے میننجائٹس ویکسین لازمی، سعودی حکومت کا اعلان
سعودی حکومت نے حج 2025ء کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق حج میں تمام شہریوں اور غیر ملکیوں کو میننجائٹس ویکسین لگوانا ہو گی۔ ، ویکسینیشن کے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزارت حج و عمرہ کے نئے اعلان کے مطابق بغیر ویکسینیشن حج پیکجز اور رجسٹریشن ممکن نہیں ہو گی۔ وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ دورانِ حج متعدی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنا وقت کی ضرورت بن گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جنوری میں سعودی وزارتِ صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے صحت کے اصول جاری کیے گئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سعودی حکومت
وزارت حج و عمرہ
رجسٹریشن
، ویکسینیشن
حج
ویکسین لازمی قرار
صحت کے اصول
عمرہ زائرین
سعودی وزارتِ صحت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.