"پنجاب کے ویژن کے مطابق تجاوزات کے خلاف کارروائیاں: ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی کامیاب کارروائیاں"
"ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں: ملتان کے مختلف چوکوں میں سامان قبضے میں لے لیا گیا"
ملتان(وقائع نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاویزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نواں شہر چوک , ڈیرہ اڈا چوک، عزیز ہوٹل چوک ، ڈبل پھاٹک چوک ، لکڑ منڈی چوک، چوک شاہ عباس ، نیو شاہ شمس کالونی اور بی سی جی چوک کے اطراف موجود تجاوزات کو ختم کرا کے سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔ علاؤہ ازیں ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے عوامی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے نیو شاہ شمس کالونی میں فٹ پاتھ اور روڈ کی حدود میں قائم تجاوزات کو کلیئر کرا دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
نواز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم
تجاویزات کے خلاف کارروائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.