عازمین حج کی سعودی عرب روانگی: حج پروازیں کب شروع ہوں گی؟
عازمین حج کی سعودی عرب روانگی یکم مئی سے، مکمل شیڈول جلد جاری
عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کب شروع ہو گی؟ عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ قریب آ گیا ہے،۔ وزارت مذہبی امور نے مبارک سفر کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق، سعودی عرب کے لیے حج پروازوں کا آغاز تقریباً 35 دن بعد کیا جائے گا۔ اور یکم مئی سے یہ مرحلہ شروع ہو گا جبکہ حج پروازوں کا مکمل شیڈول 10 اپریل تک جاری کیے جانے کی توقع ہے۔ پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہو گی، سال رواں میں ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ پی آئی اے اور ایک سعودی ایئر لائن سمیت پانچ ایئر لائنز حج آپریشن میں حصہ لیں گی،۔ سرکاری اسکیم کے تحت تقریباً 89 ہزار پاکستانی عازمین حج پر روانہ ہوں گے۔ حج آپریشن 30 روز تک جاری رہے گا، اور آخری پرواز 30 مئی کو روانہ ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی آئی اے
وزارت مذہبی امور
عازمین حج
سرکاری اسکیم
سعودی عرب روانگی
پہلی حج پرواز
سعودی ایئر لائن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.