جمہوریت مقدم ہے، ترکیہ کے خلاف سازش ناکام بنائیں گے – اردوان
ترکیہ میں بدامنی پھیلانے کی کوشش، صدر اردوان کا انتباہ
ترکیہ کے خلاف بڑی سازش کی جارہی ہے، طیب اردوان ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ کے خلاف بڑی سازش کی جارہی ہے۔ طیب اردوان نے کہا کہ کچھ لوگ ملک میں بدامنی اور افراتفری پھیلاناچاہتے ہیں۔ ، ہم کسی کوقانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دیں گے۔ ، کوئی ہمیں جمہوریت کاسبق نہ سکھائے، ہمارے لیے جمہوریت مقدم ہے۔ ترکیہ کے صدر نے مزید یہ بھی کہا کہ جمہوریت کونشانہ بنانےوالےگروہوں کامقابلہ کریں گے۔ ، سرخ لکیر عبور کرنے والےہر شخص کا احتساب ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ترکیہ
طیب اردوان
صدر رجب طیب اردوان
بڑی سازش
ترکیہ کے صدر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.