سکیورٹی خدشات کے باعث جنوبی اور شمالی وزیرستان میں کرفیو
وزیرستان میں کرفیو: کن علاقوں میں سفری پابندیاں ہوں گی؟
سکیورٹی خدشات‘ جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ انتظامیہ نے جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جنوبی وزیرستان اپر کے ڈپٹی کمشنر سلیم جان کے مطابق بدھ کو ایک دن کیلئے جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ ہوگا۔ ، اس دوران آسمان منزہ سے لدھا اور مکین تک سڑکیں اور نواز کوٹ سے رزمک تک سڑکیں ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔ ادھر شمالی وزیرستان میں بھی رزمک سب ڈویژن میں صبح 6 بجے سے شام 6 تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ نواز کوٹ پل سے ڈنکن تحصیل رزمک تک کرفیو ہوگا ۔ جب کہ ڈنکن سے میلوگئی پل تحصیل دوسلی تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا۔ ، مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ متبادل راستوں کا انتخاب کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
انتظامیہ
نوٹیفکیشن جاری
جنوبی وزیرستان
سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
کرفیو نافذ
سکیورٹی خدشات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.