حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کر دی – معیشت پر اثرات؟
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، معاشی شرح نمو رپورٹ جاری
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی۔ معاشی شرح نمو کی دوسری سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں اعدادوشمار کی منظوری دیدی گئی ۔ مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں شرح نمو ایک اعشاریہ سات تین فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ سہ ماہی رپورٹ کے مطابق زرعی شعبے میں شرح نمو ایک اعشاریہ ایک فیصد ، خدمات میں دو اعشاریہ پانچ سات فیصد رہی ۔ صنعتی شعبے کی کارکردگی منفی صفر اعشاریہ ایک آٹھ فیصد رہی ۔ اس سے پہلے جولائی تا ستمبر شرح نمو صفر اعشاریہ نو دو فیصد بتائی گئی تھی ۔ پہلی سہ ماہی میں سروسزسیکٹرکی گروتھ دو اعشاریہ دو ایک فیصد تک پہنچ گئی۔ رواں مالی سال میں جی ڈی پی گروتھ کا ہدف تین اعشاریہ چھ فیصد مقرر ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
آئی ایم ایف
رواں مالی سال
معاشی شرح نمو
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی
سہ ماہی رپورٹ
صنعتی شعبے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.