پنجاب میں بارش کا امکان – کن اضلاع میں بادل برسیں گے؟
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش
نئے سسٹم کے تحت پنجاب کے کن علاقوں میں بارش کا امکان؟ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج اور کل ہلکی بارش کے ساتھ ہوا چلنے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گجرانوالہ، راولپنڈی اور سرگودھا ڈویژن کے اضلاع میں بارش اور ہوا چلنے کے امکانات ہیں۔ لاہور اور پنجاب کے باقی ڈویژن میں بادل بن برسے گزر جائیں گے۔ جبکہ لاہور میں بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہونے والی بارش سے موسم خوش گوار ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 19 جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 تک جانے کے امکانات ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
ہلکی بارش
بارش اور ہوا چلنے کے امکانات
لاہور اور پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.