وزیر اعلیٰ نے شہر اولیاء کو شعبہ صحت میں اربوں کے منصوبے دئیے (ڈپٹی کمشنر)
"ملتان: نشتر ہسپتال کینسر بلاک اور پیٹ سکین مشین منصوبے پر پیش رفت"
ملتان(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شہر اولیاء کو صحت کے شعبے میں اربوں روپے کے منصوبے دیے گئے ہیں اس سلسلے میں نشتر ہسپتال میں کینسر بلاک اور پیٹ سکین مشین کی تنصیب تیزی سے جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نشتر ہسپتال او پی ڈی،کینسر بلاک کے تعمیراتی منصوبے کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے منصوبے پر بریفنگ لی اور تیزی سے کام مکمل کرنے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا کہ 2174 ملین کی لاگت سے پیٹ سکین مشین اور وارڈ اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔ جبکہ پیٹ سکین منصوبہ پر 35 فی صد کام مکمل، 21 دسمبر کو پایہ تکمیل تک پہنچے گاڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کیسنر بلاک پر 940 ملین لاگت، 2026 میں مکمل ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.