سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 خوارج جہنم واصل
شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 خوارج جہنم واصل
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 4 الگ الگ کارروائیوں میں 11 خوارج جہنم واصل کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر پہلی کارروائی کی ۔ جس میں 5 خوارج جہنم واصل کردیے گئے ۔ جبکہ دوسرا آپریشن میر علی میں کیا جس کے نتیجے میں 3 خوارج دہشت گرد مارے گئے۔ اس کے علاوہ سکیورٹی فورسز نے تیسری کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں کی جہاں 2 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں چوتھی کارروائی کے دوران ایک خوارج مارا گیا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ علاقے میں دیگر ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ ، پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز پُرعزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سیکیورٹی فورسز
پاک فوج
شعبہ تعلقات عامہ
ترجمان پاک فوج
ڈیرہ اسماعیل خان
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.