نواز شریف طبیعت کی خرابی کی وجہ سے متحرک نہیں:وزیر دفاع
نواز شریف طبیعت کی خرابی کے باعث سیاسی طور پر غیر متحرک: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو پس منظر میں رکھنے کا کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ نوازشریف کسی سمجھوتے کے تحت نہیں بلکہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سے متحرک نہیں ہیں۔ نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ہے تاہم انہوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی پارٹی قیادت کوہدایات دی ہیں۔ وزیردفاع کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ دوبارہ بلانے کی تجویز اچھی ہے۔ پی ٹی آئی کو شامل ہونے کےلیے ایک موقع دینا چاہیے۔ لیکن اس کے لیے بانی پی ٹی آئی کو کوئی رعایت ملنے کا امکان نہیں۔ قومی سلامتی کے معاملات پر مشروط باتیں نہیں ہونی چاہئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
وزیر دفاع
نواز شریف
پارٹی قیادت
قومی سلامتی
وزیردفاع خواجہ آصف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.