عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
"عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس"
عید الفطر کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ شوال 1446 کی رویت کےلئے مرکزی کمیٹی کا اجلاس کل 30مارچ کو ہوگا۔ ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا ۔ مولانا عبدالخبیر آزاد رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کرینگے۔ ، رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہونگے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.