تحریک انصاف اپنے اہداف سے ہٹ گئی : شیر افضل مروت
"تحریک انصاف اپنے اہداف سے ہٹ گئی، شیر افضل مروت کا اظہارِ خیال"
ایم این اے شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنےاہداف سےہٹ گئی ہے۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ایک سال سےتحریک انصاف بمقابلہ تحریک انصاف جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اپنےاہداف سےہٹ گئی ہے،میرا ڈسپلن کا مسئلہ ہوگا کیا باقیوں کا بھی یہی مسئلہ تھا۔ ،باقی وکلا کوکیوں فارغ کیا گیا، ہم سب کی شناخت ہی وکالت ہے،عمران خان کو وکلا کے بارے میں غلط گائیڈ کیا جاتا ہے۔ ایم این اے کا کہنا تھا کہ مجھے پارٹی سے نکال دیا بہت شکریہ، میرے خلاف آج تک گالم گلوچ جاری ہے۔ ، اب میں بھی گالم گلوچ، سازشیوں سےدو،دو ہاتھ کروں گا۔ شیرافضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی کوسیاسی اتحاد بنانےسےپہلےپارٹی کےاندراتحاد پیدا کرنا ہوگا۔ ، پی ٹی آئی کو اتحاد کی ضرورت ہے، یک طرفہ طور پر پارٹی سے لوگوں کو نکال دیا جاتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.