اڈیالہ جیل کے اطراف خصوصی سکیورٹی پلان نافذ، احتجاج کے پیش نظر اقدامات
سیاسی احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی پلان کی تفصیلات
احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف خصوصی سکیورٹی پلان نافذ سیاسی کارکنوں کے ممکنہ احتجاج کے پیش نطر اڈیالہ جیل کے اطراف خصوصی سکیورٹی پلان نافذ کر دیا گیا۔ اڈیالا جیل کے اطراف 3 دن کے لیے خصوصی سکیورٹی پلان نافذ کر دیا گیا ہے۔ اڈیالا جیل آنے والے راستوں پر 8 اضافی پکٹس قائم کر دی گئی ہیں۔ ، سکیورٹی پلان کے تحت 200کے قریب افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ سکیورٹی اہلکار 3 شفٹوں میں ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ ، ایس پی صدر نبیل کھوکھر سکیورٹی کی نگرانی کریں گے۔ سکیورٹی پلان پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر نافذ کیا گیا ہے۔ ، سکیورٹی کیلئے ریزور فورس کی بھی مدد حاصل ہو گی جبکہ پولیس کو اینٹی رائٹ سامان سے بھی لیس کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.