اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 54 پیسے کا اضافہ کر دیا
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو سلنڈر بھی مہنگے
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا اوگرا نے ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مہنگی کردی، قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 248 روپے37 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی۔ 11.8 کلو گرام کا ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 6 روپے 40 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 930 روپے 71 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر عملدرآمد یکم اپریل سے ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اوگرا
ایل پی جی
نوٹی فکیشن
گھریلو سلنڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.