ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
عید الفطر کے اجتماعات: محبت، بھائی چارے اور دعاؤں کا پیغام
ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر، فلسطین سمیت پاکستانی کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اجتماعات کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے۔ علماء کرام نے اپنے خطبات میں محبت، ایثار، رواداری، اُخوت اور بھائی چارے پر زور دیا۔ کہا شکوے بھلا کر ایک دوسرے کو گلے لگائیں، آپس میں پیار اور محبت بانٹیں۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہریوں نے اپنے مرحومین کی قبروں پر حاضری کے لیے قبرستانوں کو رخ کیا ۔ جبکہ قبرستانوں کے باہر پھولوں کے اسٹالز کی ایک بڑی تعداد دیکھنے کو ملی۔ #baithak #baithaknews #multan #qalat #Balochistan #Loralai #NewsUpdate #todaynews
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.