حکومتی وفد اور سردار اختر مینگل کے مذاکرات ناکام، ڈیڈلاک برقرار
بلوچستان میں حکومتی وفد اور اختر مینگل کے مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے دھرنے کے مقام لکپاس پر حکومتی وفد اور پارٹی سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے ختم ہوگئے۔ حکومتی وفد نے بی این پی قیادت سے مسئلے کے حل کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے۔ ط جبکہ ڈیڈلاک برقرار رہنے سے صورتحال کشیدہ ہے۔ حکومتی وفد میں صوبائی وزیر ظہور بلیدی، نور احمد بنگلزئی اور دیگر اہم شخصیات شامل تھیں۔ جنہوں نے دھرنے کے شرکاء سے بات چیت کی کوشش کی۔ مذاکرات کے بعد وفد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کے بعد وزیراعظم سے رابطے کے لیے اسلام آباد جائیں گے۔ وفد نے دعویٰ کیا کہ "مسئلہ جلد حل کر دیا جائے گا اور حکومت سنجیدگی سے پرامن حل تلاش کر رہی ہے۔" تاہم، انہوں نے واضح کیا کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی رہائی کی خبریں درست نہیں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan
Hindi news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سردار اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی
ڈیڈلاک برقرار
حکومتی وفد
پارٹی سربراہ سردار اختر مینگل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.